رسم ونی از صنوبر اقبال

تعارف

ونی کی قبیح رسم جس میں لڑکی کے جذبات و احساسات مجروح کر کے رکھ دیئےجاتے ہیں ایک ایسی ہی لڑکی کی کہانی جسے ناحق کسی کے کئے کی سزا دی گئی۔ لیکن کبھی کبھی سزا بھی محبت میں بدل جاتی ہے۔ ایک ایسی لڑکی کی کہانی جس کا بہادر بھائی وڈیرے کے سامنے ڈٹ گیا اور وڈیرے اپنے ہی ظلم کا خود ہی شکار ہو گئے۔

رسم ونی از صنوبر اقبال
رسم ونی از صنوبر اقبال

Rasame-e-Wani by Sanober Iqbal

رسم ونی از صنوبر اقبال

Zoom
1 / 40
“وڈیرے نے ونی میں مومل کو مانگا ہے۔” یہ جملہ جیسے ہی مومل کے کانوں میں پڑا، وقت ٹھہر سا گیا۔ اس کے دماغ نے ماننے سے انکار کر دیا، دل نے بھی بغاوت کر دی۔ یہ کیسے ممکن تھا؟ حرام موت… کمرے میں سب بول رہے تھے، آوازیں گونج رہی تھیں، مگر مومل کو کچھ سنائی نہیں دے رہا تھا۔ بس ہونٹ ہلتے دکھائی دیتے تھے: بڑی بھابھی جان، امی جی، دادی جان… سب کی آنکھیں آنسوؤں سے بھری تھیں۔ بڑی بھابھی کے رونے کی آواز دبے دبے سسکیوں میں بدل چکی تھی۔ بڑے بھیا کا چہرہ غصے سے لال تھا، چھوٹے بھیا سر جھکائے چپ بیٹھے تھے۔ ان سب کے بیچ اس کا سب سے چھوٹا بھائی، جس کے ہاتھ لرز رہے تھے، سب کے سامنے ہاتھ جوڑ کر رو رہا تھا… مگر کوئی آواز مومل کے دل تک نہ پہنچی۔ اس کی آنکھیں سب کو دیکھ رہی تھیں مگر کچھ سمجھ نہیں پا رہی تھیں۔ سب کچھ دھندلا سا تھا، جیسے دنیا مٹنے لگی ہو۔ پھر اس نے دیکھا، چھوٹی بھابھی آہستہ آہستہ اس کے قریب آئیں۔ انہوں نے مومل کے کندھے پر ہاتھ رکھا۔ اُسی لمحے جیسے اس کی دنیا گھوم گئی۔ اس کے بعد اسے ہوش نہ رہا، بس ایک آخری منظر یاد تھا: ماں کے آنسو، بھائی کے جوڑے ہوئے ہاتھ اور سب کی آنکھوں میں ایک فیصلہ جو اس کی زندگی چھین رہا تھا۔ مومل میر شجاعت علی کی پوتی تھی۔ میر شجاعت علی کے والد، میر وجاہت علی، انگریزوں کے عہد میں اس خطے کے بڑے زمینداروں میں شمار ہوتے تھے۔ اُن کا نام عزت، تعلیم اور رعب کی علامت سمجھا جاتا تھا۔ وہ اپنے خاندان کے پہلے شخص تھے جنہوں نے انگلینڈ جا کر اعلیٰ تعلیم حاصل کی تھی۔ وہاں انہوں نے ایک انگریز کرنل کی بیٹی سے شادی کی، مگر
Zoom

اس جیسی مزید خوبصورت کہانیاں پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

One Comment