میرے واجب الاحترام پڑھنے والوں کچھ باتیں بڑی مختصر ہوتی ہیں مگر ان کے اندر چھپی گہرائی اور گہرے مقصد سے سمجھنے والوں کی زندگیاں بدل جاتی ہیں کیونکہ ان مختصر مگر جامع باتوں میں زندگی کی کامیابی اور ناکامی کے کئی راز چھپے ہوتے ہیں جس طرح بعض اوقات سمندر کی تہہ سے نکلنے...
مثنوی رومی سے لی گئی ایک دل افروز حکایت۔۔۔حترام پڑھنے والوں ایک سپیرا سانپ پکڑ کر اپنی روٹی روزی کا سامان کیا کرتا تھا وہ ہمیشہ دن رات نئے اور زھریلے سانپوں کی تلاش میں جنگلوں ویرانوں اورصحراﺅں میں سرگرداں رھتا تھا ایک دفعہ جب برف باری کا موسم تھا تو برفباری کے موسم میں۔۔۔نے...
السلام علیکم اج کی خوبصورت تحریر. یہ ان دنوں کی بات ہے جب ہمارے علاقے میں ٹیلی فون ایکسچینج قائم ہوئی. گھر گھر میں ٹیلی فون پہنچ گیا تھا. طریقہ یہ تھا کہ فون اٹھاتے اور اپریٹر کو کہتے کہ فلاں نمبر ملا دو تو وہ فوری طور پر وہ نمبر ملا دیتا اور کال...
یہ ایک تاریک سا کمرہ تھا جس میں 3 افراد موجود تھے ۔ ان تینوں میں دو تو عدنان اور جاوید تھے جںکہ تیسرا بندہ عدنان کے لئے اجنبی تھا ۔ اس تیسرے کا نام بخشو تھا ۔بخشو لمبے قد کا قدرے فربہ جسم کا مالک ایک شخص تھا ۔ اس کی ڈاڑھی یوں بڑھی...
جب وہ کسی ہال میں داخل ہوتا تو لمحہ بھر کے لیے فضا جیسے رک سی جاتی۔اس کی سیاہ آنکھوں میں ایک ایسا جادو تھا جو دیکھنے والے کی روح تک میں اتر جاتا۔اس کی مسکراہٹ ایسی تھی جو بظاہر نرم، مگر اندر کوئی اسرار چھپا رکھتی تھی۔لندن اور پیرس میں تعلیم پانے کے بعد...
میں نے خیالات کو آنے جانے دینا شروع کیا۔ جیسے کسی ندی کے کنارے بیٹھی ہوں اور پانی بہہ رہا ہے۔ میں اس پانی میں کودنے یا اسے روکنے کی بجائے، بس اسے بہتا دیکھتی رہی۔ آہستہ آہستہ وہ ذہنی شور، وہ مسلسل چلتی رہنے والی “بک بک” کم ہونے لگی۔ یہ دس منٹ کی...
وہ شخص درمیانی عمر کا تھا، مگر اس کی آنکھوں میں ایک عجیب سی تیزی تھی۔وہ چھ نوجوان ہنسی مذاق کے ساتھ چائے کے مزے لے رہے تھے، اور ان سب میں سمویا تھا ایک عظیم مقصد۔سب کے موبائلز میں مخصوص رنگ ٹون بیک وقت بجی۔ سبھی کے ہاتھ اپنے موبائلز کی طرف بڑھے، اور...
وہ شخص درمیانی عمر کا تھا، مگر اس کی آنکھوں میں ایک عجیب سی تیزی تھی۔“تمہارے باپ نے بہت بڑی غلطی کی تھی،” وہ شخص عابد سے کہہ رہا تھا۔ “ہم نے تمہیں یہاں کا حکمران بنانا تھا، مگر تمہارے باپ نے ہمارا ساتھ چھوڑ دیا۔”فرمان نے حیرت سے رافع کی طرف دیکھا۔ کیا میر...
یہ کتاب شور کے زمانے میں لکھی جا رہی ہے۔ ایسا شور جو صرف آواز نہیں بلکہ معنی کو دبا دیتا ہے۔ آج انسان بولتا بہت ہے، مگر کہتا کم ہے۔ سچ کی جگہ تاثر نے لے لی ہے، دلیل کی جگہ جذبات نے، اور مکالمے کی جگہ مقابلے نے۔ “بکواس بکتی ہے؟” دراصل کسی...
سڑک کی دونوں جانب درخت تھے، جن کی شاخیں تیز ہوا میں جھول رہی تھیں۔ مشرق کی طرف سے ننھے پرندوں کی ایک ڈار مغرب کی طرف رواں تھی۔ ریڈیو سے موسیقی کی جو لہریں نشر ہورہی تھیں۔ اس سے ماحول کا تناؤ کم ہو رہا تھا۔ سرد ہوائیں ’’سائیں سائیں‘‘ کرتی ہوئی گشت کر...