میں نے مسکراتے ہوۓ کہا” پہچانیے تو یہ کون ہیں؟” خالو جان چند لمحے تک کامران کو دیکھتے رہے۔پھر کہنے لگے کہ چہرہ کچھ دیکھابھالا معلوم ہوتا ہے۔میں نے کہا۔ بتا دوں؟ بولے بتاؤ کیوں تنگ کرتے ہو؟ میں نے کہا کہ پہلے آپ خود کو ایک خوشخبری سننے کے لئے تیار کر لیں۔ خالو...