جب وہ کسی ہال میں داخل ہوتا تو لمحہ بھر کے لیے فضا جیسے رک سی جاتی۔اس کی سیاہ آنکھوں میں ایک ایسا جادو تھا جو دیکھنے والے کی روح تک میں اتر جاتا۔اس کی مسکراہٹ ایسی تھی جو بظاہر نرم، مگر اندر کوئی اسرار چھپا رکھتی تھی۔لندن اور پیرس میں تعلیم پانے کے بعد…
بھیا کو پیدل چلنے کا بھی بہت شوق ہے۔اگر کبھی خدانخواستہ آپ کو ان کے ساتھ چلنا پڑے۔ تو آپ یہ جان لیں کہ آپ کو جس جگہ جانا ہے۔ آپ وہاں پہنچ جائیں۔تھوڑی دیر آرام کر کے ٹہلتے ٹہلتے بھیا کی خیریت معلوم کرنے واپس چلیں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ انہوں…
سڑک ایک تنگ موڑ پر مُڑی۔ یہاں درخت کچھ اور گھنے ہو چکے تھے۔ شاخیں اس طرح سڑک پر جھکی تھیں کہ جیسے کچھ چھپا رہی ہوں۔ اچانک، گاڑی کی ہیڈلائٹ کسی چیز سے ٹکرائی۔ایک سایا، جو درختوں ے بیچ لمحہ بھر کو اُبھرا، پھر غائب ہو گیا۔اس نے چونک کر بریک دبایا۔ گاڑی کی…
اسکے دماغ میں دن بھر کے حالات گردش کررہے تھے ایک طرف اپنا گھر اوراپنی فیملی دوسری طرف یہ ویران جگہ جو رات کے اس پہر بہت سنسان اور ویران لگ رہی تھی اس جنگل میں دور دور تک کوئی بھی دکھائی نہ دیتا تھا ۔اس نے اٹھنے کی کوشش کی لیکن توزن برقرار نہ…
روف جماعت کا جلسہ ہے، تمام راستے بند ہو رہے ہیں”۔ریحان نے حیرت سے کہا، “مجھےکسی نے بتایا ہی نہیں!”ندیم نے شوخی سے جواب دیا، “سب کو معلوم ہے، بس تمہیں ہی نہیں۔ اور آج تم مجھے گھر چھوڑو گے، میری گاڑی بھائی لے کرگیا ہے”۔ریحان نے کندھے اچکا کر کہا، “چلو پھر بیٹھو”۔پارکنگ تک…
وہ کوئی گری پڑی یا عام سی لڑکی نہیں تھی بلکہ اس کے تو ہزاروں چاہنے والے لے یہ تقدیر ہی تھی جو آج اسے اس مقام پر لے آئی تھی کہ وہ ہر ظلم و ستم اور طعنے و تشنیع کو چپ کر کے سہہ رہی تھیدراصل مرجان ملک دو بھائیوں کی چھوٹی اور…
۔ ہم دراصل آپ سے ایک خاص بات کرنے آئے ہیں۔ ہم اپنے بیٹے عمار کے لیے آپ کی بیٹی شازیہ کا ہاتھ مانگنے آئے ہیں ۔ ہم دونوں بھی شازیہ کو دیکھ کر اور اس کے بارے میں سن کر بہت متاثر ہوئے ہیں۔ اس لیے، ہم آپ سے رشتہ مانگنے کی سعادت حاصل…
اب جادوگرنی نے پہلا وار کیا آگ کا شعلہ پھینکا تینوں نے ڈھال آگے کی مگر وہ جل گئی اچانک وانیہ مے کہا سنو بزرگ نے کہا تھا اس جادوگرنی کے وار کو اس انگوٹھی کے ذریعے روکا جاسکتا ہے لاریب اور پیکلی نے سر ہلایا
وہی بچہ جس کے لیے ہمارے دروازے کھلے، ہمارے چولہے جلتے، ہماری دعائیں اٹھتیں—وہ احسان کا قرض ادا کرنے کے بجائے ایک ایسا وار کر گیا جس کے نشان عمر بھر نہیں اترے
کے اُس کی نظر ٹوٹے فریم والی تصویر پر پڑی۔۔۔نصرت خان کے ساتھ کھڑے وجود کو دیکھ کر وہ سکتے میں آ گئی ۔۔۔”گلشن” ۔۔۔۔بہت ہمت سے اُس نے گلشن کو آواز دی ۔”۔ہاں بولو”۔۔۔۔گُلشن نے مصروف انداز میں کہا ۔۔۔”یہ کون ہے ؟؟” اُس نے آنکھیں زور سے میچ کر پوچھا ۔۔۔”کون ؟؟ یہ…