بھیا کو پیدل چلنے کا بھی بہت شوق ہے۔اگر کبھی خدانخواستہ آپ کو ان کے ساتھ چلنا پڑے۔ تو آپ یہ جان لیں کہ آپ کو جس جگہ جانا ہے۔ آپ وہاں پہنچ جائیں۔تھوڑی دیر آرام کر کے ٹہلتے ٹہلتے بھیا کی خیریت معلوم کرنے واپس چلیں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ انہوں…