سیاہ خونی قلعہ از محمد مزمل

تعارف

کئی سال پہلے اس قلعے میں ایک سردار رہتا تھا وہ بہت ظالم انسان تھا اسکے دو بیٹے تھے بڑا بیٹا اپنے باپ ۔ جیسا ظالم تھا جبکہ چھوٹا بیٹا نرم دل تھا اور اسکی ماں بھی نرم دل تھی قلعے کا مین دروازہ کافی بڑا اور لمبا تھا اس پر ایک پرانا تالا جو مٹی سے بھرا تھا اور زنگ آلود تھا

سیاۃ خونی قلعہ از محمد مزمل
سیاۃ خونی قلعہ از محمد مزمل

Sayyah Khooni Qala by Muhammad Muzammal

سیاہ خونی قلعہ از محمد مزمل

Zoom
2 / 24
کو پتہ ہی ناں چلا اگلی صبح سب کے لیے نارمل تھی صبح کے مزے دار ناشتے کے بعد پانچوں باہر چلے گئے لہلہاتی گھاس پر بیٹھ گئے ہلکی ہلکی ٹھنڈی ہوا اور نرم نرم گھاس سب کو بہت مزہ دے رہی تھی فہد نے کہا عنایہ اب بتاو کیا ایسا کریں کہ جو یادگار اور پراسرار ہو ماہین نے کہا جو بھی کرو لیکن ایڈوینچر نہ کرنا مجھے تو ڈر لگتا ہے عنایہ نے ہنس کر کہا پگلی ڈرتے نہیں میری دوست ہو کے ڈرتی ہو فہد نے کہا اب تو ہم ایڈوینچر ہی کرینگے سعد نے کہا ایڈوینچر کی ایک جگہ ہے یہاں گاؤں سے کافی دور ایک سنسان علاقے میں ایک قلعہ ہے اسے خونی قلعہ کہا جاتا ہے اسکا رنگ سیاہ ہے آج تک کوئی اس طرف نہیں گیا اور کبھی کوئی جائے تو لوٹ کر نہیں آتا وہاں کے بارے میں ایک واقعہ مشہور ہے احمد ،فہد اور عنایہ نے ایک ساتھ پرجوش طریقے سے کہا کونسا واقعہ سعد نے واقعہ سنانا شروع کیا کئی سال پہلے اس قلعے میں ایک سردار رہتا تھا وہ بہت ظالم انسان تھا اسکے دو بیٹے تھے بڑا بیٹا اپنے باپ جیسا ظالم تھا جبکہ چھوٹا بیٹا نرم دل تھا اور اسکی ماں بھی نرم دل تھی سردار اور اس کا بڑا بیٹا ہر تاجر کو اپنے گھر دعوت دیتا رات کو اسکے کھانے میں بہوش دوا ملا دیتا اور جب وہ بہوش ہوجاتا تو اسے گھسیٹ کر قلعے کی پچھلی سائیڈ لے جاتا جہاں درخت تھے اور خالی زمین دونوں بیٹا اسے بے دردی سے قتل کردیتے اور اسی زمین میں گاڑھ دیتے جب سردار کے دونوں بیٹے کم عمر تھے تب سردار کی بیوی نے سردار کو اس کام سے منع کیا سردار نے جب بیوی کو راہ میں رکاوٹ بنتے دیکھا تو اسے بنگلے کی پچھلی
Zoom

اس جیسی مزید خوبصورت کہانیاں پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

One Comment